ملکی تاریخ میں پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی چھان بین،اہم وفاقی وزراء سمیت حکومت اور اپوزیشن کے 45ارکان پھنس گئے، دھماکہ خیز اقدام
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے ارکان قومی اسمبلی کیخلاف گوشواروں میں تضادات دور نہ کرنے پر کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے گوشواروں میں تضادات دور نہ کرنے پر ارکان قومی اسمبلی کیخلاف کارروائی شروع کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں 45 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی چھان بین،اہم وفاقی وزراء سمیت حکومت اور اپوزیشن کے 45ارکان پھنس گئے، دھماکہ خیز اقدام







































