تمام ثبوت اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں، رانا ثنا اللہ کیس کو میڈیا ٹرائل نہ بنائیں، ہم جیوری نہیں کسی کو سزا نہیں دے سکتے، شہریار آفریدی کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ منشیات برآمدگی کیس میں 17 روز میں تمام ثبوت عدالت کے سامنے رکھ دیئے تھے،منشیات برآمدگی کے کیس میں کسی بھی لیول پر ڈیل نہیں ہو گی،… Continue 23reading تمام ثبوت اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں، رانا ثنا اللہ کیس کو میڈیا ٹرائل نہ بنائیں، ہم جیوری نہیں کسی کو سزا نہیں دے سکتے، شہریار آفریدی کا دعویٰ











































