جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کو ایک اور جھٹکا،فی یونٹ بجلی مزیدمہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی،فیصلے کا اطلاق ماہانہ کتنے یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا،تفصیلات جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)نیپرانے فی یونٹ بجلی 14 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے گزشتہ ہفتے کی گئی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر تے ہوئے فی یونٹ بجلی 14 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔اقدام سے صارفین پر سالانہ 14ارب 78کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ نیپرا کے مطابق فیصلے کا اطلاق

کے الیکٹرک اور ماہانہ 50یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا۔واضح رہے کہ نیپرا نے گزشتہ ہفتے بجلی مہنگی کرنے کے حوالے سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔درخواست میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی پاور پرچیز ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 17پیسے مہنگی کرکے صارفین پر سالانہ سترہ ارب روپے 20کروڑ کا اضافہ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…