اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اپنے ذاتی دوست کو کس اہم سرکاری عہدے سے نواز دیا، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینٹ کے تمام معاملات پر مکمل کنٹرول کے حصول کے لئے اپنے قریبی دوست ڈاکٹر اختر نذیر کو سیکرٹری سینٹ لگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر اختر نذیر بلوچستان کے چیف سیکرٹری بھی رہے ہیں اور بطور صوبہ کے اہم پوسٹ پر ہونے کی وجہ… Continue 23reading اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اپنے ذاتی دوست کو کس اہم سرکاری عہدے سے نواز دیا، حیرت انگیز انکشافات