عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس دے دو ”ابو لے لو“،مراد سعید کی بلاول کو پیشکش،پرچی والا”حادثاتی چیئرمین“ قرار دے دیا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو کو پیشکش کی ہے کہ عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس دے دو ابو لے لو،پر چی والے حادثاتی چیرمین کو یہ بات سمجھنی پڑیگی کہ جب عوام ووٹ دیتی ہے تو سیٹ ملتی ہے جب زیادہ عوام زیادہ حلقوں میں ووٹ دے… Continue 23reading عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس دے دو ”ابو لے لو“،مراد سعید کی بلاول کو پیشکش،پرچی والا”حادثاتی چیئرمین“ قرار دے دیا