ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بارشوں کا نیاسلسلہ (آج)رات سے شروع ہو نے کا امکان،کتنے دن مسلسل بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کی ہدایت

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ (آج) منگل کی رات سے شروع ہو نیکا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ جمعے کے روز تک جاری رہے گااس سلسلے میں پی ڈی ایم اے نے احتیاطی تدابیر کیلئے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے نے تیز بارشوں /برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں

کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے سیاحوں کو دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کا کہا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن کے بعض علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ڈی جی کاکہناہے کہ پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…