”لے پالک بیٹی کا جائیداد میں حق نہیں“ اہم عہدے پر فائز شخصیت کی اہلیہ نے 50 کروڑ روپے کی جائیداد رشتہ داروں میں بانٹ دی، حیرت انگیز واقعہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ”لے پالک بیٹی کا جائیداد میں حق نہیں“ عامر رحمان کی اہلیہ نے پچاس کروڑ کی جائیداد رشتہ داروں میں بانٹ دی، اس بات کا انکشاف معروف صحافی ہارون الرشید نے کیا، انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عامر رحمان چیئرمین تھے، جن بہترین شخصیات سے اپنی زندگی میں… Continue 23reading ”لے پالک بیٹی کا جائیداد میں حق نہیں“ اہم عہدے پر فائز شخصیت کی اہلیہ نے 50 کروڑ روپے کی جائیداد رشتہ داروں میں بانٹ دی، حیرت انگیز واقعہ