بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں مجموعی تعداد کتنی ہے؟ کتنے ہزار طلباء رات کو واپس چلے جاتے ہیں؟ سکیورٹی اداروں کی رپورٹ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سکیورٹی اداروں نے وزرات داخلہ حکام کو آزادی مارچ کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کردیا ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایاگیا کہ میڈیا کوریج سے دھرنا شرکاء میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،شام دھرنے شرکاء کی تعداد تقریباً 20 ہزار سے زائد تھی اور دھرنے میں 7ہزار سے زائد طلباء رات کو جڑواں شہر میں مدارس اور گھروں میں واپس چلے جاتے ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ دھرنے میں جے یو آئی ف کا وینگ انصار اسلام سکیورٹی فرائض

انجام دے رہا ہے،انصار اسلام وینگ کے شرکاء نے ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا رکھے ہیں اور تربیت یافتہ ہے۔ذرائع کے مطابق صبح کے وقت دھرنے کے شرکاء کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث کسی قسم کے آپریشن نہیں کیا جاسکتا۔ذرائع نے بتایاکہ دھرنہ ختم کروانے کے لیے پولیس آپریشن کیا گیا تو انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے۔ذرا ئع کے مطابق جے یوآئی ف رہنما مسلسل کنٹینر سے شرکاء کے مذہبی جذبات اور حکومت سے تصادم پر اکسا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…