حالات بگڑتے دیکھ کر سپیکر قومی اسمبلی بھی میدان میں آگئے ، اپوزیشن جماعتوں کو ناقابل یقین آفر کردی
اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن جماعتوں کو قومی ڈائیلاگ کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ پارلیمان قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے قومی مکالمے کے لیے تیار ہے۔ پیر کو ایک بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات… Continue 23reading حالات بگڑتے دیکھ کر سپیکر قومی اسمبلی بھی میدان میں آگئے ، اپوزیشن جماعتوں کو ناقابل یقین آفر کردی