اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز کوایک انجن پر اڑانے کی کوشش ،مسافروں کا ہنگامہ ،ائیر پورٹ انتظامیہ نے روک لیا، جہاز کا معائنہ کیاتو گیئر بھی خراب نکلا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ٹورنٹو ایئر پورٹ انتظامیہ نے مسافروں کی جان کے پرواہ کئے بغیر ایک انجن پر جہاز اڑانے کی کوشش کو ناکام بنادیا ۔تفصیلات کے مطابق اس بار بھی یہ کارنامہ قومی ایئرلائن کے پائلٹ کی جانب سے دیا جانا تھا، تاہم ٹورنٹو ایئرپورٹ حکام نے مسافر کی نشاندہی کے بعد طیارے کو گھیرا۔ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 784 کو پائلٹ نے زبردستی ایک انجن پر اڑانے کی کوشش کی،مسافروں کے احتجاج اور

مسافروں کی جانب سے ایئرپورٹ حکام کو اطلاع دینے پر ٹورنٹو ایئرپورٹ حکام نے جہاز کو روکا۔بعد ازاں ٹیکنیکل حکام نے جہاز کا جائزہ لیا تو پی آئی اے کے طیارے کے گیئر خراب ہونیکا بھی انکشاف ہوا، واقعے کے بعد مسافر ایئرپورٹ پر پھنس گئے ہیں جبکہ پی آئی اے کا عملہ غائب ہوگیا ہے۔واقعے کے بعد قومی ایئرلائن پر بھاری جرمانہ عائد کئے جانے کا بھی امکان ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کے باوجود جہاز کو لاہور سے ٹورنٹو جانے کی اجازت دی گئی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…