نیب نے بدعنوان عناصر سے کتنے سو کھرب رقم برآمد کر لی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر ،عدالتی مفروروں اور اشتہاریوں کو آہنی ہاتھوں کے ساتھ پکڑنا نیب کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ جدید تکنیکوں کو برائے کار لاتے ہوئے سائنسی بنیادوں پر ہائوسنگ و کوآپریٹو سوسائٹیوں کی طرف سے عوام… Continue 23reading نیب نے بدعنوان عناصر سے کتنے سو کھرب رقم برآمد کر لی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں