کرتارپور سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہنے اور استقبال کیلئے تیار ہے،عمران خان : منصوبے کی تصاویر شیئر کردیں
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کرتارپور سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہنے اور ان کے استقبال کیلئے تیار ہے، راہداری کا افتتاح بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر 9 نومبر کو کیاجائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading کرتارپور سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہنے اور استقبال کیلئے تیار ہے،عمران خان : منصوبے کی تصاویر شیئر کردیں