مولانا طارق جمیل کوخطرناک عارضہ لاحق، ہسپتال داخل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل دل کے عارضہ میں مبتلا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مولانا طارق جمیل کو دل کی تکلیف ہوئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا معائنہ کیا۔ طبی معائنے کے بعد مولانا طارق جمیل کو اسٹنٹ ڈالا گیا ۔ یاد رہے کہ اس… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کوخطرناک عارضہ لاحق، ہسپتال داخل