حکومت کو مزید وقت دینے کا ٹائم گزر چکا،اہم اتحادی اختر مینگل کاحکومتی ارکان سے ملاقات سے انکار، دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت کو مزید وقت دینے کا ٹائم گزر چکا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ حکومت والے مجھ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو رزلٹ کے ساتھ آئیں کیونکہ حکومت کو… Continue 23reading حکومت کو مزید وقت دینے کا ٹائم گزر چکا،اہم اتحادی اختر مینگل کاحکومتی ارکان سے ملاقات سے انکار، دھماکہ خیز اعلان کردیا







































