چیئرمین نیب نے سیاسی تقریر کی،علیمہ خان کو طلب کرکے دکھائیں، جاوید اقبال کو چیلنج کردیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے سیاسی تقریر کی ، چیلنج کرتا ہوں چیئر مین نیب علیمہ خان کو طلب کرکے دکھائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سچ یہ ہے کہ نیب سیاسی انجینئرنگ کا ہتھیار ہے ،ایک صوبے کو نشانہ… Continue 23reading چیئرمین نیب نے سیاسی تقریر کی،علیمہ خان کو طلب کرکے دکھائیں، جاوید اقبال کو چیلنج کردیا گیا