خسرو بختیار کووفاقی وزیر پٹرولیم کا خواب دکھا کر کون سی وزارت دے دی گئی؟ حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد(آن لائن) مخدوم خسرو بختیار کو وفاقی وزیر پٹرولیم کا خواب دکھا کر وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی تھما دی گئی جبکہ صاحبزادہ محبوب سلطان کو وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی سے ہٹا کر وفاقی وزیر برائے سیفران کا قلمدان دے دیا گیا، اسد عمر فاقی وزیر منصوبہ بند ی مقرر کردئیے گئے ہیں۔ کابینہ… Continue 23reading خسرو بختیار کووفاقی وزیر پٹرولیم کا خواب دکھا کر کون سی وزارت دے دی گئی؟ حیرت انگیز صورتحال