وکلاء نے یہ سارا معاملہ کس تناظر میں کیا؟ ڈاکٹر یاسمین راشد نے حقیقت بیان کر دی
لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وکلاء نے سارا معاملہ اپنے انتخابات کے تناظر میں لیڈری کیلئے کیا ہے،ڈاکٹر ز نہیں بلکہ حکومت خود اس کیس کو لڑے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ وکلاء اور ڈاکٹروں کے معاملے کو خود دیکھ رہی تھی… Continue 23reading وکلاء نے یہ سارا معاملہ کس تناظر میں کیا؟ ڈاکٹر یاسمین راشد نے حقیقت بیان کر دی











































