جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

وکلاء نے یہ سارا معاملہ کس تناظر میں کیا؟ ڈاکٹر یاسمین راشد نے حقیقت بیان کر دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وکلاء نے سارا معاملہ اپنے انتخابات کے تناظر میں لیڈری کیلئے کیا ہے،ڈاکٹر ز نہیں بلکہ حکومت خود اس کیس کو لڑے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ وکلاء اور ڈاکٹروں کے معاملے کو خود دیکھ رہی تھی اور یہ حل ہو گیا تھا،

ہسپتال پر دھاوا بولنا قابل مذمت ہے اور اس میں ملوث کسی شخص سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ میری وزیر اعلیٰ پنجاب سے بات ہوئی ہے وہ ڈاکٹروں کے ساتھ کھڑے ہیں، وکلاء نے سارا معاملہ اپنے انتخابات کے تناظر میں لیڈر ی کے لئے کیا ہے، ڈاکٹرز نہیں بلکہ حکومت اس کیس کو خود لڑے گی۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…