بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کابینہ کے بعض ارکان کی خراب کارکردگی پر شدید تنقید،وزرا کو ناقص کارکردگی پر کھری کھری سنادیں
کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کابینہ کے بعض ارکان کی خراب کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے وزرا کو ناقص کارکردگی پر کھری کھری سنادیں، جیالے وزرا کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا بھی اشارہ دیا… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کابینہ کے بعض ارکان کی خراب کارکردگی پر شدید تنقید،وزرا کو ناقص کارکردگی پر کھری کھری سنادیں