فیس بک نے جماعت اسلامی کا آفیشل پیج بلاک کردیا،فیس بک پیج کیوں بند ہوا؟ وجہ سامنے آگئی
کراچی(آن لائن)دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بْک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بند کردیا۔5 لاکھ سے زیادہ فالوورز والے مذکورہ فیس بْک پیج کے حوالے سے ترجمان کراچی کے جماعت اسلامی صہیب نے دعویٰ کیا ہے کہ فیس بْک پیج کشمیریوں کی حمایت پر بند ہوا۔امیر جماعت اسلامی… Continue 23reading فیس بک نے جماعت اسلامی کا آفیشل پیج بلاک کردیا،فیس بک پیج کیوں بند ہوا؟ وجہ سامنے آگئی







































