ہاتھ میں کوٹ اٹھائے نواز شریف خود چل کر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس آئے لندن پہنچنے پر سابق وزیراعظم کی ویڈیو سامنے آ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی لندن پہنچنے کے بعد ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں داخلے کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں داخلے کے وقت ہاتھ میں کوٹ اٹھایا ہوا تھا اور وہ خود چل کر اندر داخل ہوئے،سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون… Continue 23reading ہاتھ میں کوٹ اٹھائے نواز شریف خود چل کر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس آئے لندن پہنچنے پر سابق وزیراعظم کی ویڈیو سامنے آ گئی