ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سنگین غداری کیس کا فیصلہ ، پرویز مشرف کیخلاف سماعت ۔۔۔ عدالت سے اہم خبر

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

سنگین غداری کیس کا فیصلہ ، پرویز مشرف کیخلاف سماعت ۔۔۔ عدالت سے اہم خبر

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کی جانب سے سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے کیخلاف سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی دائر درخواست پر سماعت 17دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے وفاق کے وکیل کو سیکرٹری داخلہ سے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی… Continue 23reading سنگین غداری کیس کا فیصلہ ، پرویز مشرف کیخلاف سماعت ۔۔۔ عدالت سے اہم خبر

سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت ,عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت ,عدالت نے فیصلہ سنادیا

کراچی (این این آئی)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سندھ ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت چودہ روزکیلئے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔دوران سماعت سابق وزیر کے وکیل نے عدالت کو… Continue 23reading سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت ,عدالت نے فیصلہ سنادیا

مرید عباس کیس جیل سے کس عدالت میں چلایا جائیگا؟ عدالت نے خط لکھ دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

مرید عباس کیس جیل سے کس عدالت میں چلایا جائیگا؟ عدالت نے خط لکھ دیا

کراچی(اے این این ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کراچی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو خط لکھ دیا ہے جس میں سوال کیا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن میں واضح نہیں ہے کہ مرید عباس قتل کیس سینٹرل جیل کراچی سے کس جج کی عدالت میں چلایا جائے گا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ… Continue 23reading مرید عباس کیس جیل سے کس عدالت میں چلایا جائیگا؟ عدالت نے خط لکھ دیا

آپ کے ملک سے گدھ ختم ہو گئے ہیں،کیا سرکار کو پتہ ہے یہ کیوں ختم ہوئے؟  جسٹس مامون رشید شیخ شدید برہم، سموگ سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

آپ کے ملک سے گدھ ختم ہو گئے ہیں،کیا سرکار کو پتہ ہے یہ کیوں ختم ہوئے؟  جسٹس مامون رشید شیخ شدید برہم، سموگ سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے خلاف اور الیکٹرانک گاڑیاں متعارف کروانے کے حوالے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سموگ سے متعلق پالیسی بنانے بارے دوہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی ۔ فاضل عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دئیے کہ… Continue 23reading آپ کے ملک سے گدھ ختم ہو گئے ہیں،کیا سرکار کو پتہ ہے یہ کیوں ختم ہوئے؟  جسٹس مامون رشید شیخ شدید برہم، سموگ سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

گورننس بہتر بنانے کیلئے چیک اینڈ بیلنس کے نظام کو مضبوط کیا جائے گا: چیف سیکرٹری

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

گورننس بہتر بنانے کیلئے چیک اینڈ بیلنس کے نظام کو مضبوط کیا جائے گا: چیف سیکرٹری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف سیکرٹری پنجاب میجر (ریٹائرڈ) اعظم سلیمان خان نے کہا ہے کہ پبلک سروس ڈلیوری بہتر نہ ہونے کی بنیادی وجہ نظام کی کمزوری ہے،صوبہ میں گورننس بہتر بنانے کیلئے چیک اینڈ بیلنس کے نظام کو مضبوط کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں لاہور اور شیخوپورہ… Continue 23reading گورننس بہتر بنانے کیلئے چیک اینڈ بیلنس کے نظام کو مضبوط کیا جائے گا: چیف سیکرٹری

مقبوضہ کشمیر میںحالات بے قابو ، سکول‘ کالجز‘ یونیورسٹیاں حتیٰ کہ ہسپتالوں کو بھی تالے لگے ہیں‘ اب تک کتنے ہزار کروڑ کا نقصان ہو چکا ؟سندھ میںگورنر راج کی خبریں ، مریم نواز کا نام ای سی ایل میں رہے گا یا نکل جائے گا ؟ جاوید چوہدری کا تجزیہ ‎

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری اضافہ کیا جائے، وہ بھی کتنے فیصد؟ سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری اضافہ کیا جائے، وہ بھی کتنے فیصد؟ سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے کارکردگی بہتر بنانے کے لئے حکومت سے نیب طرز کی تنخواہوں اور مراعات کامطالبہ کردیا ہے،ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو مالی مسائل سے آگاہ کیا تھا،جس کے نتیجے میں وزارت داخلہ نے تنخواہیں و… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری اضافہ کیا جائے، وہ بھی کتنے فیصد؟ سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی

وزیراعظم عمران خان کا نواز شریف کو ہر صورت واپس لانے کا فیصلہ،2افراد کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کا نواز شریف کو ہر صورت واپس لانے کا فیصلہ،2افراد کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کی تیاریاں ، وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی واپسی کیلئے شہزاد اکبر اور فروغ نسیم کو ٹاسک سونپ دیا ہے کہ وہ عدالت کو خط لکھیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا نواز شریف کو ہر صورت واپس لانے کا فیصلہ،2افراد کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا

ملک کے سیاسی موسم میں تبدیلی ، عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے ؟آنے والا وقت کس کا ہو گا ؟ قصہ ختم ! اپوزیشن جماعتوں کو یقین دہانی کرادی گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

ملک کے سیاسی موسم میں تبدیلی ، عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے ؟آنے والا وقت کس کا ہو گا ؟ قصہ ختم ! اپوزیشن جماعتوں کو یقین دہانی کرادی گئی

سمبڑیال( آن لائن ) وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ ملک کے سیاسی موسم میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی وزیراعظم عمران خان کے سرپر اقتدار کا ہُما پانچ سال کے لیے بیٹھا ہے یہ اپوزیشن کے رونے دھونے سے اڑنے والا نہیں ، لہذا حکومت کے… Continue 23reading ملک کے سیاسی موسم میں تبدیلی ، عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے ؟آنے والا وقت کس کا ہو گا ؟ قصہ ختم ! اپوزیشن جماعتوں کو یقین دہانی کرادی گئی