کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، پاکستان کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں، بابر اعوان نے حیران کن بات کر دی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ آگئے بھی جاری رہے گا۔بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس حکومت نے 20سال کی تاریخ میں سب سے مشکل فیصلے کیے،اس حکومت نے جو فیصلے کیے وہ ایسا وزیر… Continue 23reading کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، پاکستان کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں، بابر اعوان نے حیران کن بات کر دی