وزیراعظم، چیف جسٹس آمنے سامنے،ہمیں طاقتور کا طعنہ نہ دیں، کسی کو باہر جانے کی اجازت انہوں نے خود دی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی کھری باتیں
اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خاموش انقلاب آگیا ہے، آج پاکستان کی عدالتوں میں بھی تمام چیزیں استعمال ہورہی ہیں جو دنیا کی عدالتوں میں ہوتی ہیں، ججز اپنے کام کو عبادت سمجھتے ہیں،ججوں پر اعتراض کرنے والے تھوڑی احتیاط کریں، طاقت… Continue 23reading وزیراعظم، چیف جسٹس آمنے سامنے،ہمیں طاقتور کا طعنہ نہ دیں، کسی کو باہر جانے کی اجازت انہوں نے خود دی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی کھری باتیں