کیا واقعی ”چوہدری برادران“ الگ ہوگئے؟ ان ہاؤس تبدیلی کی خبروں پرچوہدری محمدسرور کا ردعمل بھی سامنے آگیا
لاہور (آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اتحادیوں میں گلے شکوے ہوتے رہتے ہیں مگر چوہدری برادران حکومت کے قابل اعتماد اتحادی ہیں،ان ہاؤس تبدیلی آرہی ہے اور نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے،یہ بات سب کو ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ عوام نے ہمیں پورے پانچ سال کیلئے… Continue 23reading کیا واقعی ”چوہدری برادران“ الگ ہوگئے؟ ان ہاؤس تبدیلی کی خبروں پرچوہدری محمدسرور کا ردعمل بھی سامنے آگیا