جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

لیگی رہنماؤں کا مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت سے انکار، ن لیگ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

لیگی رہنماؤں کا مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت سے انکار، ن لیگ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کا مشاورتی اجلاس جو چار گھنٹے سے زائد جاری رہا، اس کی اندرونی کہانی ایک نجی ٹی وی چینل سامنے لے آیا ہے، مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں ن لیگ شرکت کرے گی یا نہیں اس کا فیصلہ تو نوازشریف ہی کریں گے، مشاورتی اجلاس کی صدارت میاں… Continue 23reading لیگی رہنماؤں کا مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت سے انکار، ن لیگ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اور گیم چینجر منصوبہ، پاکستان اور چین کے درمیان 8 ارب ڈالرز سے زائد مالیت کا معاہدہ طے پا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اور گیم چینجر منصوبہ، پاکستان اور چین کے درمیان 8 ارب ڈالرز سے زائد مالیت کا معاہدہ طے پا گیا

بیجنگ (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت اربوں ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے کو حتمی شکل دیدی ہے۔سرکاری گیسٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی… Continue 23reading ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اور گیم چینجر منصوبہ، پاکستان اور چین کے درمیان 8 ارب ڈالرز سے زائد مالیت کا معاہدہ طے پا گیا

لنگر کا اندازہ ان لوگوں کو کیسے ہو سکتا ہے جنہوں نے غریبوں کے منہ سے نوالے چھینے ہوں، علی محمد خان طلال چوہدری اور مولانا عطاء الرحمان پر برس پڑے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

لنگر کا اندازہ ان لوگوں کو کیسے ہو سکتا ہے جنہوں نے غریبوں کے منہ سے نوالے چھینے ہوں، علی محمد خان طلال چوہدری اور مولانا عطاء الرحمان پر برس پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لنگر کا اندازہ ان لوگوں کو کیسے ہو سکتا ہے جنہوں نے غریبوں کے منہ سے نوالے چھینے ہوں، علی محمدخان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مولانا عطاء الرحمان سے کہا کہ جن لوگوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا آپ اس سیٹ اپ کا بھی حصہ رہے،… Continue 23reading لنگر کا اندازہ ان لوگوں کو کیسے ہو سکتا ہے جنہوں نے غریبوں کے منہ سے نوالے چھینے ہوں، علی محمد خان طلال چوہدری اور مولانا عطاء الرحمان پر برس پڑے

کاش سلیکٹرز سلیکٹڈ کے دماغ میں ایک چھٹانک عقل بھی ڈال دیتے،وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین پر پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

کاش سلیکٹرز سلیکٹڈ کے دماغ میں ایک چھٹانک عقل بھی ڈال دیتے،وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین پر پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل

اسلام آباد (آن لائن)سابق چیئرمین سینٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے عمران خان کے دورہ چین پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاش سلیکٹرز سلیکٹڈ کو اقتدار میں لانے سے قبل ان کے دماغ میں ایک چھٹانک عقل ہی ڈال دیتے۔ سلیکٹڈ وزیراعظم ملک کو… Continue 23reading کاش سلیکٹرز سلیکٹڈ کے دماغ میں ایک چھٹانک عقل بھی ڈال دیتے،وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین پر پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل

تاجر تنظیموں پر لاٹھی چارج، تاجروں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

تاجر تنظیموں پر لاٹھی چارج، تاجروں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)تاجروں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کیخلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کیا،حساس علاقے میں داخل ہونے سے روکنے پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم،تاجروں نے سرینا چوک پر لگی خار دار تاریں پھلانگنے اور ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی، پولیس نے مظاہرین پرآنسو گیس کے گولے… Continue 23reading تاجر تنظیموں پر لاٹھی چارج، تاجروں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان نے دارالحکومت میں داخل ہونے کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا، کارکنوں کو بھی اہم ہدایات جاری

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان نے دارالحکومت میں داخل ہونے کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا، کارکنوں کو بھی اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہونے کی نئی تاریخ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 31 اکتوبر سے قبل اسلام آباد میں داخل نہ ہوں، کارکنوں کو نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنان… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے دارالحکومت میں داخل ہونے کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا، کارکنوں کو بھی اہم ہدایات جاری

ہاں یا ناں، ن لیگ کا آزادی مارچ میں شرکت بارے اہم فیصلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

ہاں یا ناں، ن لیگ کا آزادی مارچ میں شرکت بارے اہم فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں شرکت کے حوالے سے تفصیلی غوروخوض کے بعد حتمی سفارشات تیار کرلی گئیں،محمد شہباز شریف آج (جمعرات) کے روز کوٹ لکھپت جیل میں پارٹی قائد محمد نواز شریف کو پیش کر کے آئندہ کیلئے رہنمائی حاصل… Continue 23reading ہاں یا ناں، ن لیگ کا آزادی مارچ میں شرکت بارے اہم فیصلہ

پیاز کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، پیاز کی قیمت بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ پیاز مزید کتنا مہنگا ہو گا؟ چونکا دینے والا انکشاف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

پیاز کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، پیاز کی قیمت بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ پیاز مزید کتنا مہنگا ہو گا؟ چونکا دینے والا انکشاف

کراچی(این این آئی)متعلقہ حکام اور وزارت تجارت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیاز کی قیمت 100روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔بارشوں سے بلوچستان اور سندھ کی فصل کو نقصان پہنچنے کے باوجود پاکستان کی دیسی پیاز کی ایکسپورٹ جاری ہے اور پیاز کی مقامی طلب پوری کرنے… Continue 23reading پیاز کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، پیاز کی قیمت بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟ پیاز مزید کتنا مہنگا ہو گا؟ چونکا دینے والا انکشاف

لیگی گورنمنٹ کے کارنامے، سونے کی درآمد و برآمد کرنیوالی 50 کمپنیوں کا ریکارڈ غائب، اربوں کی کرپشن سامنے آ گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

لیگی گورنمنٹ کے کارنامے، سونے کی درآمد و برآمد کرنیوالی 50 کمپنیوں کا ریکارڈ غائب، اربوں کی کرپشن سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان کسٹمز کے انٹرنل آڈٹ نے بڑی کرپشن کا انکشاف کرتے ہوئے سونے کی درآمد و برآمدات کے نام پر 50 جعلی کمپنیوں کی نشاندہی کی ہے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹویٹ جنرل انٹرنل آڈٹ نے وفاقی مشیر خزانہ کو 6 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ ارسال کی… Continue 23reading لیگی گورنمنٹ کے کارنامے، سونے کی درآمد و برآمد کرنیوالی 50 کمپنیوں کا ریکارڈ غائب، اربوں کی کرپشن سامنے آ گئی