اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب  سپریم کورٹ افسران نے چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا ،تحائف دئیے

datetime 13  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ افسران اور سٹاف نے  چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا سپریم کورٹ افسران نے چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا اور انہیں تحائف دئیے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ سٹاف کی جانب سے الوداعی تقریب سے چیف جسٹس پاکستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ادارے کی کار کردگی میں سٹاف کی اہمیت سے انکار نہیں عدالتی نظام میں سٹاف ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہی سٹاف

کے تعاون کے بغیر انصاف کی فراہمی جیسا مشکل ٹاسک مکمل نہیں کیا جاسکتا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے عہدے کی معیاد کے دوران سٹاف کی کارکردگی کو خود مانیٹر کیا سٹاف کی اچھی کارکردگی کے باعث ہی ادارے نے اچھے نتائج دئیے امید ہے  سٹاف آ ئندہ بھی دلجوئی سے کام جاری رکھے گا۔ تقریب میں نامزد چیف جسٹس گلزار احمد بھی موجود تھے۔ تقریب کے آخر میں سپریم کورٹ افسران نے بھی چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا اور تحائف دئیے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…