وزیراعظم عمران خان کے تین اہم ممالک کے دوروں کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے تین ممالک کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے طابق وزیراعظم بحرین، سوئٹزر لینڈ اور ملائیشیا کا دورہ کریں گے،وزیراعظم 15 دسمبر کو دورے کے پہلے مرحلے میں بحرین جائیں گے۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم 16دسمبر کو بحرین کے قومی دن کی توریب کے مہمان خصوصی ہوں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے تین اہم ممالک کے دوروں کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری