ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی ائیر لائن کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کے ایک اور طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 301 سے پرندہ ٹکرا گیا۔پرندہ طیارے کی لینڈنگ کے دوران ٹکرایا۔اسی مقام پر گذشتہ روز بھی طیارے سے پرندہ ٹکرایا تھا۔بتایا گیا کہ پی آئی اے کی کراچی سے

لاہور جانے والی پرواز پی کے 304 سے ٹیک آف کے فوراً بعد پرندہ ٹکرا گیا،طیارے کو باحفاظت واپس کراچی ایئر پورٹ اتار لیا گیا،مسافروں کو لائونج منتقل کر دیا گیا ،یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پی آئی اے کا مسافر جہاز سیالکوٹ ائیر پورٹ پر رن وے کے بیٹھنے کی وجہ سے بال بال حادثے کا بچ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…