ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کو رہا کردیا گیا، پمز ہسپتال سے سیدھا کہاں جائینگے؟جانئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ضمانتی مچلے جمع کرانے کے بعد سابق صدر آصف زرداری کو رہا کر دیاگیا ، نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری کو اب سے کچھ دیر پہلے ضمانت پر رہا کردیا گیاہے ، سابق صدر پمز ہسپتال سے سیدھا زرداری ہائوس جائینگے ، ان کی مشاورت کے بعد امید ہے انہیں کراچی منتقل کردیا جائیگا جہاں ان کا علاج ہوگا، یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر کو طبی بنیادوں پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…