آرمی چیف مدت ملازمت توسیع معاملہ، وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، ہنگامی اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی پہنچ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جاری کیس پر انتہائی اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت جاری ہے، اس اجلاس میں آج کی سماعت پر مشاورت جاری ہے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی… Continue 23reading آرمی چیف مدت ملازمت توسیع معاملہ، وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، ہنگامی اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی پہنچ گئے