وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ کس سینئر ترین عہدیدار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے آئی جی خیبر پختونخواہ کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی خیبر پختونخواہ ڈاکٹر نعیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی جی خیبرپختونخواہ کو او ایس ڈی بنایا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ کس سینئر ترین عہدیدار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا









































