دو نمبری کی انتہا،پاکستان میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے کا انکشاف، کارروائی کے دوران ہزاروں انڈے برآمد،اہم گرفتاریاں عمل میں آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالخلافہ کراچی میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے کا انکشاف، ایک دکاندار سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی شکایت سامنے آنے پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ ایک دکان پر کارروائی کی۔کارروائی کے دوران اصلی انڈوں سے… Continue 23reading دو نمبری کی انتہا،پاکستان میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے کا انکشاف، کارروائی کے دوران ہزاروں انڈے برآمد،اہم گرفتاریاں عمل میں آگئیں