پی ٹی آئی کا مرکز،پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا۔جمعہ کویہاں قومی وطن پارٹی کے رہنمائوں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا مرکز،پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ