19سالہ حمزہ کے علاج کی گونج ایوانوں تک جا پہنچی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کیا حکم جاری کر دیا
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے علاقے گڑھی شاہو کے رہائشی 19 سالہ نوجوان حمزہ کی بیماری کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے محکمہ صحت کو حمزہ کے مرض کے علاج معالجے… Continue 23reading 19سالہ حمزہ کے علاج کی گونج ایوانوں تک جا پہنچی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کیا حکم جاری کر دیا