پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات،پیپرا نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

datetime 2  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) نے پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کیلئے ماہر فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے بی آر ٹی ٹھیکے کو رولز کے مطابق دینے کی جانچ پڑتال کیلئے پیپرا سے ماہر مانگا تھا تاہم پیپرا نے ماہر کی خدمات فراہم کرنے سے معذرت کرتے ہوئے مؤقف اپنایا ہے کہ پیپرا کے پاس اسٹرکچرل انجینئرنگ کا ایک ماہر ہے۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ٹھیکے کی شفافیت کی جانچ پڑتال کسی اورادارے سے کروائی جائے گی جس کے لیے وفاقی تحقیقات ادارے کو بھی ایک ادارے کی تلاش ہے۔ ڈائریکٹرجنرل مانیٹرنگ اینڈ ایویلویشن پیپرا انجینئر محمد زبیر نے بتایا کہ پیپرا آرڈیننس میں ترمیم اور رولز کو تبدیل کرنے میں مصروف ہیں، ایف آئی اے کا خط موصول ہوا ہے، انہیں آگاہ کردیا ہے کہ ادارے کو افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…