پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ ساڑھے چار سال بعد سر پلس ہوگیا، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ 9کروڑ 90 لاکھ ڈالر سر پلس رہا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عبدالحفیظ شیخ نے پاکستانی معیشت کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 28 کروڑ 40 لاکھ ڈالر… Continue 23reading پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ ساڑھے چار سال بعد سر پلس ہوگیا، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بڑی خوشخبری سنادی