پنجاب میں کتنے شہری منشیات استعمال کرتے ہیں؟ رپورٹ مرتب کر لی گئی

9  جنوری‬‮  2020

لاہور(این این آئی)پنجاب میں منشیات کے عادی افراد کے حوالے سے اعدادوشمارمرتب کر لئے گئے ،78فیصد مرد 22خواتین نشے کے عادی ہیں۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 29لاکھ افراد منشیات استعمال کرتے ہیں۔4لاکھ80ہزار افراد ہیروئن جبکہ86ہزارافراد افیون کا نشہ کرتے ہیں جبکہ باقی

دیگر مختلف نشے کے عادی ہیں۔ 78فیصد مرد 22خواتین نشے کے عادی ہیں۔95فیصد افراد علاج کے بعد دوبارہ نشے کی جانب راغب ہو جاتے ہیں۔سرکاری سطح پر کوئی بھی ادارہ بہتر سہولیات فراہم نہیں کر رہا ۔سرکاری اداروں میں موجود سٹاف کو کبھی ریفریشرزکورسز یا ٹریننگ نہیں کرائی گئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…