اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، نیب نے سفارش کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو کیا درخواست کر دی؟

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو لاہورنے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ عملدرآمد کیلئے وفاقی حکومت کو خط بھی لکھ دیا۔بتایا گیا ہے کہ چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیلئے نیب نے وفاقی حکومت کو درخواست کر دی۔ نیب لاہور کی جانب سے وفاقی حکومت

کو لکھے گئے خط میں سفارش کی گئی ہے کہ مریم نواز کی جانب سے بیرون ملک روانگی کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا جائے۔واضح رہے کہ مذکورہ کیس میں لاہور کی احتساب عدالت نے مریم نواز کو نیب کی جانب سے ریفرنس دائر کرنے تک حاضری سے استثنیٰ دے رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…