سکھوں کو خوش کرتے کرتے کہیں پاکستان مظلوم کشمیریوں کو ناراض نہ کر بیٹھے، انتہائی حیران کن بات کر دی گئی
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین تحریک جوانان پاکستان اور میثاق ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ محمد عبداللہ حمید گل نے کہاہے کہ کرتار پورہ راہداری کے ذریعے سکھوں کو خوش کرتے کرتے کہیں پاکستان مظلوم کشمیریوں کو ناراض نہ کر بیٹھے، کشمیر ہماری شہ رگ ہے اس پر سمجھوتہ غداری کے مترادف ہوگا۔ ان خیالات کا… Continue 23reading سکھوں کو خوش کرتے کرتے کہیں پاکستان مظلوم کشمیریوں کو ناراض نہ کر بیٹھے، انتہائی حیران کن بات کر دی گئی