پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی شوہراسلام قبول کرنے والی کینیڈین بیوی کی جمع پونجی لوٹ کر فرار،شوہر نے کتنے ہزار ڈالر چوری کئے؟ خاتون پاکستان پہنچ گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستانی نوجوان کینڈین بیوی کے 33ہزار ڈالر چوری کرکے غائب ہو گیا،نوجوان سے رقم واپسی کے لیے متاثرہ کینڈین خاتون اینی میری پاکستان پہنچ گئی،گوجرانوالہ سائبر کرائم میں شوہر کے خلاف درخواست بھی دیدی۔غیر ملکی خاتون نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ میرے شوہر فاحد نے میرے 33ہزار ڈالر چوری کئے ہیں،دھوکہ دہی سے رقم میرے اکاؤنٹ سے

پاکستان منتقل کی، رقم فاحد کے چچا اور والدہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی۔بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کینڈین خاتون نے کہا کہ 2017میں سیالکوٹ کے رہائشی فاحد ابرار سے شادی ہوئی تھی اور شادی کے بعد میں نے اسلام قبول کیا اور پھر انہوں نے مجھے دھوکہ دیکر رقم چوری کی، رقم واپسی اور شوہر کو جیل بھجوانے پاکستان آئی ہوں، امید ہے پاکستان میں مجھے انصاف ملے گا۔‎

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…