جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

گھریلو مسائل سے تنگ ایک اور 4 بچوں کے باپ نے اپنی زندگی کا چراغ گل کرلیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈوالہ یار(این این آئی) ٹنڈوالہ یار میں چار بچوں کا باپ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے نفعش کو اسپتال منتقل کردی  ٹنڈوالہ یار کی سومراکالونی کا رہائشی چار بچوں کا باپ 32سالہ محمد اسلم خاصخیلی گھریلو پریشانی سے تنگ کر گھر کی چھت میں پھندا ڈال کر اس پر لٹک کر

مبینہ طور پر خود کشی کرلی اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچی جہاں پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد نفعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال ٹنڈوالہ یار منتقل کردی جبکہ پولیس کاکہنا ھے کہ ھونے والی مبینہ خود کشی کی مزید تحقیقات کر ہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…