باراتیوں سے بھرا منی ٹرک کھائی میں جا گرا 12 افراد جاں بحق، انتہائی تشویشناک صورتحال
کوئٹہ(این این آئی) ضلع جھل مگسی میں بارتیوں سے بھرا منی ٹرک بے قابو ہوکر کھائی میں جاگر نے سے بارہ افراد جاں بحق جبکہ چالیس زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق بارتیوں سے بھرا منی ٹرک خضدارسے جھل مگسی جارہا تھا کہ باریجہ کے مقام بے قابو ہوکر کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading باراتیوں سے بھرا منی ٹرک کھائی میں جا گرا 12 افراد جاں بحق، انتہائی تشویشناک صورتحال





































