ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

باراتیوں سے بھرا منی ٹرک کھائی میں جا گرا 12 افراد جاں بحق، انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 14  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) ضلع جھل مگسی میں بارتیوں سے بھرا منی ٹرک بے قابو ہوکر کھائی میں جاگر نے سے بارہ افراد جاں بحق جبکہ چالیس زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق بارتیوں سے بھرا منی ٹرک خضدارسے جھل مگسی جارہا تھا کہ باریجہ کے مقام بے قابو ہوکر کھائی میں جاگرا جس کے

نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت بارہ افراد جاں بحق جبکہ چالیس افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر شرجیل نور اور دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے اور لاشوں اور زخمیوں مقامی ہسپتال منتقل کردیا،جہاں سے شدید زخمیوں لاڑکانہ منتقل جبکہ لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…