ہفتہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2026 

ایک بار مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرکے دیکھیں، لگ پتہ جائے گا، جے یو آئی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کے اجلاس میں سنیٹیر مولانا عبدالغفور حیدری نے سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا ہے مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا جائے اگر وزیراعظم یا حکومت یہ بات کرتی ہے تو اس میں رکاوٹ کیا ہے؟ اس طرح کی زبان اختیار کرکے یہ کیا ملک کی خدمت کریں گے ایک مرتبہ یہ مولانا فضل الرحمن

کو گرفتار کرنے کا تجربہ کرکے تو دیکھیں سمجھ آ جائے گی کہنے اور کرنے میں کتنا فرق ہے وزیراعظم کی بہت شرمناک داستانیں ہیں مولانا عبدالغفور حیدری نے مزید کہا ہے وزیراعظم جعلی الیکشن کے نتیجے میں برسراقتدار آئی اگر وزیراعظم آرٹیکل 62 پر پورا اتریں تو میں استعفی دے دوں گا پرویز مشرف نے ہم پر بغاوت کے مقدمے بنائے، آج ہم کہاں اور پرویز مشرف کہاں ہے؟۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…