سندھ اسمبلی نے اخراجات کا ریکارڈ قائم کردیا، ہفتہ وار تعطیل کے دوران بھی سیشن الاؤنس کی ادائیگیاں،افسوسناک انکشافات
کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی نے طویل سیشنز اورمسلسل اجلاس کے بعد اخراجات کا ریکارڈ بھی قائم کرڈالا، اخراجات ارکان اسمبلی کو سیشن الاؤنس، تنخواہوں اور دیگر مد میں کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی نے رواں مالی سال کے دوران 545 ملین سے زائد کے اخراجات کا ریکارڈ قائم کردیا، ارکان اسمبلی کو… Continue 23reading سندھ اسمبلی نے اخراجات کا ریکارڈ قائم کردیا، ہفتہ وار تعطیل کے دوران بھی سیشن الاؤنس کی ادائیگیاں،افسوسناک انکشافات