منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عاشق اعوان کرپشن کرنے کیلئے سیاسی روپ تبدیل کرتی ہیں، پی ٹی آئی کے وزراء اپنی حکومت کی کرپشن کی گواہی دے رہے ہیں، پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو بھان متی کا کنبہ قرار دیدیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عاشق اعوان کرپشن کرنے کیلئے سیاسی روپ تبدیل کرتی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سندھ میں ٹھٹھہ سے کراچی تک پانی کی پائپ لین بن گئی مگر پشاور بی آرٹی نہیں بن سکی۔

انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے وزرا اپنی حکومت کی کرپشن کی گواہی دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بھان متی کا کنبہ انتشار کا شکار ہے فردوس عاشق کی نوکری ختم ہونے کو ہے۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب اور کے پی وزرا اپنے صوبوں کے وزیر آعلی کو کٹھ پتلی کہہ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…