ایف بی آ ر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی
اسلام آباد(آن لائن) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع کردی،اس سے قبل ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ متعدد بار توسیع کے بعد16دسمبر مقرر تھی۔پیر کے روز چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکم… Continue 23reading ایف بی آ ر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی