وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاق کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے 23 دسمبرسے 3 جنوری تک بند رہیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تمام نجی تعلیمی ادارے 6 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔اس سے قبل محکمہ تعلیم… Continue 23reading وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا