جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

چار منزلہ عمارت گر نے  کا سانحہ ، ایک اور افسوسناک خبر آگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2020

چار منزلہ عمارت گر نے  کا سانحہ ، ایک اور افسوسناک خبر آگئی

سکھر (این این آئی)سکھر کی 4 منزلہ عمارت گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہو گئی جن میں خاتون اور بچی بھی شامل ہیں، واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سکھر کے حسینی روڈ پر 3 منزلہ رہائشی عمارت دھماکے سے گر گئی، جس کے ملبے تلے متعدد… Continue 23reading چار منزلہ عمارت گر نے  کا سانحہ ، ایک اور افسوسناک خبر آگئی

پنجاب پولیس میں بھرتیاں، پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیئے

datetime 3  جنوری‬‮  2020

پنجاب پولیس میں بھرتیاں، پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیئے

سرگودھا(این این ائی)پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس میں 310 نئی بھرتیوں کے لئے حکومت پنجاب نے منظوری دی ہے جبکہ ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کی سیکورٹی کے لئے ریٹائرڈ آرمی عملے کی بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا اور اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے محکمہ… Continue 23reading پنجاب پولیس میں بھرتیاں، پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیئے

آرمی ایکٹ بل،میرے قومی اسمبلی میں 50ووٹ ہیں میں نہ ایک فل  اسٹاپ اور نہ ہی ۔۔۔بلاول بھٹو زرداری نے سوالیہ نشان کھڑا کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

آرمی ایکٹ بل،میرے قومی اسمبلی میں 50ووٹ ہیں میں نہ ایک فل  اسٹاپ اور نہ ہی ۔۔۔بلاول بھٹو زرداری نے سوالیہ نشان کھڑا کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے آرمی ترمیمی ایکٹ کے حوالے سے ہم پھر سے وہی غلطیاں دہرا رہے ہیں جو نوٹیفکیشن کے وقت کی تھیں۔ جمعہ کو بلاول بھٹو زرداری نے اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ (ن )لیگ نے اعلان کیا کہ… Continue 23reading آرمی ایکٹ بل،میرے قومی اسمبلی میں 50ووٹ ہیں میں نہ ایک فل  اسٹاپ اور نہ ہی ۔۔۔بلاول بھٹو زرداری نے سوالیہ نشان کھڑا کر دیا

فیاض الحسن چوہان کو شاید دن یاد نہ ہو لیکن میں انہیں یاد کروائوں گا انہوں نے حریم شاہ اور صندل خٹک کیلئے یہ سب کیوں کیا ؟ آنے والے دنوں  میں کیا کرنے والا ہوں ؟ مبشر لقمان کا صبر جواب دے گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

’’حریم شاہ اور صندل خٹک کا چہر ہ بے نقاب ‘‘   ان لڑکیوں کی حقیقت کیا ؟مبشر لقمان نے خاموشی توڑ دی معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

’’حریم شاہ اور صندل خٹک کا چہر ہ بے نقاب ‘‘   ان لڑکیوں کی حقیقت کیا ؟مبشر لقمان نے خاموشی توڑ دی معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی وی اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حریم شاہ اور صندل خٹک نے ایک معافی نامہ بھیجا تھا جس میں لکھا تھا ، ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ، آپ ہمارے ملک کے سپرسٹار ہیں ، ہم نے یہ سب کچھ ایک مذاق کے طور پر… Continue 23reading ’’حریم شاہ اور صندل خٹک کا چہر ہ بے نقاب ‘‘   ان لڑکیوں کی حقیقت کیا ؟مبشر لقمان نے خاموشی توڑ دی معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان کر دیا

چھڑی چلانے والوں نے چھڑی چلائی ہے  ن لیگ نے کیا کام کیا ؟ حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

چھڑی چلانے والوں نے چھڑی چلائی ہے  ن لیگ نے کیا کام کیا ؟ حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بل پر بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ قومی ایشو ہے۔ایک انٹر ویومیں (ن )لیگ کے متعلق انہوں نے کہا کہ ان کے رہنماؤں کو بڑی بات نہیں کہنی چاہئے تھی اور بل… Continue 23reading چھڑی چلانے والوں نے چھڑی چلائی ہے  ن لیگ نے کیا کام کیا ؟ حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

ابو ظہبی کے ولی عہد کا پاکستان میں چھوٹے بڑے کاروباری اداروں کیلئے کتنے کروڑ ڈالر کی خطیر رقم کا اعلان کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

ابو ظہبی کے ولی عہد کا پاکستان میں چھوٹے بڑے کاروباری اداروں کیلئے کتنے کروڑ ڈالر کی خطیر رقم کا اعلان کر دیا

دبئی (این این آئی)ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کی مدد کے لیے 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ محمد بن زاید… Continue 23reading ابو ظہبی کے ولی عہد کا پاکستان میں چھوٹے بڑے کاروباری اداروں کیلئے کتنے کروڑ ڈالر کی خطیر رقم کا اعلان کر دیا

ملک شدید سردی کی لپیٹ میں ، مری میں  برفباری متوقع   6 جنوری  اور 7 جنوری کی رات کیا ہو سکتا ہے؟ محکمہ موسمیات  نے شہریوں خبردار کرتے ہوئے پیش گوئی کر دی

datetime 3  جنوری‬‮  2020

ملک شدید سردی کی لپیٹ میں ، مری میں  برفباری متوقع   6 جنوری  اور 7 جنوری کی رات کیا ہو سکتا ہے؟ محکمہ موسمیات  نے شہریوں خبردار کرتے ہوئے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں سردی کی شدید لہر کم نہ ہوسکی ،بیشتر علاقے سرد ہواؤں کی لپیٹ میں رہے ، کوئٹہ سمیت شمالی علاقہ جات اور پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔کوئٹہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد وادی کا منظر دل… Continue 23reading ملک شدید سردی کی لپیٹ میں ، مری میں  برفباری متوقع   6 جنوری  اور 7 جنوری کی رات کیا ہو سکتا ہے؟ محکمہ موسمیات  نے شہریوں خبردار کرتے ہوئے پیش گوئی کر دی

جنرل قمرجاویدباجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع، وفاقی وزیر نے اہم اعلان کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

جنرل قمرجاویدباجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع، وفاقی وزیر نے اہم اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں قومی معیشت میں بہتری کے بعد ملک ترقی اورخوشحالی کی شاہراہ پرگامزن ہے،تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی کیونکہ وہ ملک میں سیاسی اوراقتصادی استحکام لانے کے بہترین مفاد… Continue 23reading جنرل قمرجاویدباجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع، وفاقی وزیر نے اہم اعلان کر دیا